tag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post7149785042164446831..comments2014-09-04T04:40:34.806+05:00Comments on لوحِ ایام: کشمیر کی یاد میں !عبداللہ آدمhttp://www.blogger.com/profile/05289492762282219287noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-73620877894492495942013-02-06T15:14:42.216+05:002013-02-06T15:14:42.216+05:00ہم کشمیریوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ بہرحال ان کے دکھوں...ہم کشمیریوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ بہرحال ان کے دکھوں کی رات بہت طویل ہو چکی ہے۔ جس میں اپنوں کا حسۃ بھی کم نہیں ہے۔

تمام "تبصرہ نگاران" کا شکریہ عبداللہ آدمhttps://www.blogger.com/profile/05289492762282219287noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-23035060592884914622013-02-05T09:45:34.642+05:002013-02-05T09:45:34.642+05:00لیکن جناب
اب ان تلوں میں تیل نہیں ہے،کہ حب دین میں...لیکن جناب
اب ان تلوں میں تیل نہیں ہے،کہ حب دین میں ہم اپنی ایک اور نسل کشمیر کے کھیل میں پھونک دیں۔
ہمارے دینی جذبات سے پہلے ہی اتنی بے دردی سے کھیلا گیا کہ اب ہمت نہیں ہے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-79479058909910220202013-02-05T07:25:58.737+05:002013-02-05T07:25:58.737+05:00اگر کبھی تقسیم ہند کے بعد کشمیر سے غداری کرنے وال...اگر کبھی تقسیم ہند کے بعد کشمیر سے غداری کرنے والوں کی فہرست مرتب کی گئی تو مجھے یقین ہے کہ اس میں شیخ عبدللہ اور بخشی خلام محمد سے پہلے پاکستان لکھا جائے گامہتابhttps://www.blogger.com/profile/16676181571008367528noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-15597387238455739902013-02-05T03:56:39.443+05:002013-02-05T03:56:39.443+05:00آہ۔
الحاق پاکستان کے علمبرداروں کے ساتھ اس قوم نے ...آہ۔
الحاق پاکستان کے علمبرداروں کے ساتھ اس قوم نے جو سلوک کیا ہے اور جو رگڑا کشمیریوں کو لگایا ہے۔
اس پر دل خّون کے آنسو روتا ہے۔
اللہ کشمیر کو جلد از جلد آزادی حاصل ہو اور کشمیر اسلامی خلافت کے بازوءے شمشیر زن بن کر اٹھے امینMAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.com