tag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post3721920227462567245..comments2014-09-04T04:40:34.806+05:00Comments on لوحِ ایام: یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے !عبداللہ آدمhttp://www.blogger.com/profile/05289492762282219287noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-35910128514517981812013-05-09T21:11:51.717+05:002013-05-09T21:11:51.717+05:00اچھا خیال ہے یار، میری بلاگ پوسٹوں کے دروازے تو ہر...اچھا خیال ہے یار، میری بلاگ پوسٹوں کے دروازے تو ہر امیر غریب، کمینے کتے، انصافی نونی، پیپلی جماتی، لبرل طالبانی کے واسطے اوپن ہیں
جم جم آؤDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-26121916573897868932013-05-09T20:35:54.155+05:002013-05-09T20:35:54.155+05:00÷یار اتنی مشکل مشکل پوسٹیں لکھے گا تو اسکی شرع واس...÷یار اتنی مشکل مشکل پوسٹیں لکھے گا تو اسکی شرع واسطے ایک الگ بلاگ بھی لکھے کر :)÷

شرع نہیں شرح ، اور ہاں بلاگ کا نام تجویز کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے تیرے بلاگ کے ہوتے ہمیں کہیں ہور جان دی کی ضرورت اے ؟ :)

تیرا بلاگ بھی تو معیاری تحریریں بلا تفریق رنگ و نسل چھاپ ہی دیتا ہے ، کی خیال اے :پعبداللہ آدمhttps://www.blogger.com/profile/05289492762282219287noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-52937569817890971512013-05-09T20:31:58.645+05:002013-05-09T20:31:58.645+05:00مہتاب صاحب! پہلے نظریہ کی بات کری جاتی ہے اور اگر ...مہتاب صاحب! پہلے نظریہ کی بات کری جاتی ہے اور اگر وہی لووگوں میں عملا اجنبیت کو چھو رہا ہو تو ایسے میں فلان ڈھمکان صاحب کی شان میں قصائد رقم کرنا بے معنی اور الٹا آپ کی بات کو سمجھنے میں رکاوٹ کا اکردار ادا کرتا ہے !!

ایسے ہی ہے جیسے کسی شخص کو ایمان اور کفر کا فرق ہی پتہ نہ ہو لیکن ہم اس کے سامنے فرعون اور ابو جہل کو برا بھلا کہتے رہیں ، کیا فرق پڑتا ہے ؟؟؟

سو برادر بنیاد پر کام ہونے والا ہے اور آپ عمارت کی چھت پر سولر پینل لگانے نکل گئے ہیں :)عبداللہ آدمhttps://www.blogger.com/profile/05289492762282219287noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-64314946295316093892013-05-09T20:26:56.580+05:002013-05-09T20:26:56.580+05:00جاپانی انکل ! دکھ اس بات پر زیادہ ہوتا ہے کہ "...جاپانی انکل ! دکھ اس بات پر زیادہ ہوتا ہے کہ "میدان خالی نہ چھوڑنے" کا کہہ کر میدان میں کودے تھے اور الٹا اس کے نتیجے میں جو دینی تصورات اور ساکھ کی "واٹ" لگی ہے اس کا دکھ ہوتا ہے کہ حق کو ایک شارٹ کٹ کے ذریعے تلاش کیا گیا اور نتیجہ یہ کہ آج صفر جمع صفر جواب صفر !

دس سال بھی شاید لمبی مدت گردانی جائے، اگر پانچ سال بھی ڈٹ کر اس گند بلا پر لعنت بھیج کر لوگوں کو اس اجتماعی زندگی میں کے شرک سے آگاہی دی جائے اور خدا کی حاکمیت کی طرف بلایا جائے تو ان جلیبی نما فلسفوں اور راستوں کی بھول بھلیوں کی ضرورت ہی نہ رہے جن میں آج کا دینی طبقہ ٹکریں مار مار رہ گیا ہے لیکن منزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منزل کا پتہ نہیں !عبداللہ آدمhttps://www.blogger.com/profile/05289492762282219287noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-20193727177028721242013-05-09T12:34:42.024+05:002013-05-09T12:34:42.024+05:00یار اتنی مشکل مشکل پوسٹیں لکھے گا تو اسکی شرع واسط...یار اتنی مشکل مشکل پوسٹیں لکھے گا تو اسکی شرع واسطے ایک الگ بلاگ بھی لکھے کر :)DuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-14183492726575613602013-05-09T07:20:14.535+05:002013-05-09T07:20:14.535+05:00محترم جمہوریت کفریا نظام کہنے میں تو ہم بہت بے باک...محترم جمہوریت کفریا نظام کہنے میں تو ہم بہت بے باک ہیں لیکن اس کے عاملین کے بارے میں بات کرتے ہوئے منافقت کی حد تک محتاط ہو جایا جائے۔
فلاں کو کافر کہنا ہے فلاں کو گناہ کبیرہ کا مرتکب اور فلاں کے بارے میں سکوت اختیار کرنا ہے۔ ہاں جو علماء نما جمہوری سیاسیدان ہیں ان کا احترام برقرار رکھتے ہوئے ان کی تعریفوں کے پُل بھاندنے ہیںبس ایک معذرت خوانہ انداز میں فقت اتنا کہنے کی اجازت ہے کہ اس معاملے پر وہ غلط فہمی کا شکار ہیں۔
حضور حق کو حق اور باطل کو باطل جب تک واشگاف الفاذ میں کہنے کی ہمت اپنے اندر پیدا نہیں کرلیتے، تب تک " "اُسی طوطی کا کردار" آدا کرتے رہیں جس کی نقار خانے میں کوئی نہیں سنتا مہتابhttps://www.blogger.com/profile/16676181571008367528noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4376462680011688058.post-86065199823810800792013-05-09T06:28:16.259+05:002013-05-09T06:28:16.259+05:00آپ نے اپنا ہی نہیں ہر درد مند مسلمان کا درد لکھا ہ...آپ نے اپنا ہی نہیں ہر درد مند مسلمان کا درد لکھا ہے۔
اور خوب لکھا۔
جمہوریت کا کفر یہ ہے کہ اس میں شخصی حکومت ہوتی ہے۔ جو کہ چناؤ کے بعد شخصیات کی حکمرانی میں بدل جاتی ہے۔
اور یہ شخصیات حدود اللہ کو عبور کرنے کیلئے مشاورت سے وچکارلے راہ کیلئے قانون سازی کر لیتے ہیں۔
سچ تو یہ ہے کہ ہمارے علما کرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسجد اور مسلک تک محدود ہو چکے ہیں۔معاشرت ، حکمرانی ، جو کہ دین کا اساس ہے۔۔۔مذہب سے مفقود نظر آتا ہے۔۔یا پھر تشدد اور انتشار کا شکار۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.com